حرف مرکب
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قواعد) دو یا دو سے زیادہ ملا کر لکھے ہوئے حروف جیسے جا، جب، گھر۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (قواعد) دو یا دو سے زیادہ ملا کر لکھے ہوئے حروف جیسے جا، جب، گھر۔